
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بتایا. کہ ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی، پھوپھی، بہنوئی کی بہن اور پڑوسی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان گلفراز اور محمد امین مقتولہ سے جنسی زیادتی کرتے رہے، لڑکی کے حاملہ ہونے پر چاروں ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے. زہر دے کر قتل کیا اور تدفین کروادی۔
رپورٹ کے مطابق معاملے سامنے آنے. کے بعد پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور فرانزک شواہد کی روشنی میں مقتولہ سے زیادتی اور زہر دینے. کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
0 0 کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر کی ٹکر سے کار سوار باپ اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا جب کہ حادثے کے نتیجے میں رکشہ سوار شدید زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطاق […]
0 0 پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز سے معاملات کو حتمی شکل سے دی گئی ہے اور گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی تعیناتی کا باضابطہ اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر کیے […]
0 0 گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025
