
کراچی(نیوزڈیسک)دبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور پر50ہزار درہم (38لاکھ پاکستانی روپے). جرمانہ کرنے کے علاوہ گاڑی ضبط کر لی گئی۔دبئی پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق. ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔