خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈاکٹر وحید الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ خاتون کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئے ہیں۔
ڈاکٹر وحید رحمان کے مطابق بچے. اور ماں مکمل صحت مند ہیں۔
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025