امریکا کی ریاست نبراسکا میں شہری اپنی گاڑی میں ایک بہت بڑے بیل کو بھی بٹھا کر ہائی وے پر نکل آیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شہری کے ساتھ مسافروں. کی سیٹ پر بیل کو بیٹھا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق. کار سوار کو پولیس کی جانب سے روکنے پر اس نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں تھا. کہ ایسا کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، یہ جانور میرا دوست ہے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے .امریکی شہری پر جرمانہ کر کے اسے دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تنبیہ کر کے چھوڑ دیا۔