ارشد شریف جاں بحق:کینیا کے صدر کا واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی

وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کرکے ارشد شریف کے قتل کے واقعے پر بات کی۔ کینیا کے صدر نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی کروائی۔

مرحوم ارشد شریف
مرحوم ارشد شریف

وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے۔ شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بات کی۔ شہباز شریف نے واقعے  کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا۔

مرحوم ارشد شریف
مرحوم ارشد شریف

وزیراعظم نے پاکستانی قوم اور میڈیا برادری کی ۔شدید تشویش۔ سے کینیا کے صدر کو آگاہ کیا، اور مرحوم ارشد شریف کی میت کی جلد وطن واپسی کی کارروائی کی درخواست کی۔

کینیا کے صدر نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے۔ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

کینیا کے صدر نے مرحوم شریف کی میت کی واپسی کا عمل تیز بنانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

واضح رہے کہ سینئر صحافی اور اینکر کو کینیا میں قتل کردیا گیا ہے۔

ارشد شریف کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا تھا کہ پولیس کے مطابق کو کینیا میں گولی ماری گئی۔

تبصره

  1. Sau khi xác nhận thành công, bạn có thể đăng nhập vào tài khoản của mình và bắt đầu trải nghiệm các trò chơi hấp dẫn tại link 66b . Lưu ý, mỗi người chỉ được phép có một tài khoản để đảm bảo tính công bằng và tránh các rắc rối về bảo mật. TONY12-19

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.