
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق اکثر تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ مقامی گولڈ مارکیٹس اور سرافہ بازاروں میں مختلف شہروں کی تازہ ترین ریٹس یہاں درج کی گئی ہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے. مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر. 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا جنون جاری ہے، جہاں فی اونس قیمت 148 ڈالر کے اضافے. کے بعد 5,064 ڈالر ہو گئی ہے۔
سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر ٹاپ گیئر لگا لیا ہے. اور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

I played ‘game b66’ to kill some time. Turns out it was more fun than I expected! Easy to pick up, but can be pretty challenging as you progress. Check out the game here: game b66
Before you start playing, it’s smart to know how the ‘play pix saque’ (Playpix withdrawal) works. This site has all the info you need to cash out your winnings without any surprises. Take a look: play pix saque
Vi na 24h mb… Sounds totally new to me! I’m always open to exploring new options, Let’s see what it is! Visit here: vi na 24h mb