بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 5 میں 2011 میں پانچ کروڑ روپے کا انعام جیتنے والے سشیل کمار قلاش ہوچکے اور اب دودھ بیچ کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔
بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے سشیل کمار اس شو کے پہلے پانچ کروڑ کا انعام جتینے والے بھی بنے تھے. اور بھارت بھر کے گھروں میں انکی شہرت تھی۔ یہ اتنی بڑی انعامی رقم تھی .کہ اس سے انکی زندگی میں بدلاؤ. آسکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔
...
انھوں نے اسکی وجہ 2020 میں اپنے فیس بک پوسٹ میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ نشے کے عادی ہوگئے تھے اور لوگوں نے انکے ساتھ دھوکا دہی اور فراڈ کیا۔ کے بی سی میں کامیابی کے. بعد ایک ماہ 50 .ہزار پروگرامز میں حصہ لیا کرتے تھے اسکی وجہ. سے لوگوں نے ان سے دھوکا دہی کی۔ انکے مطابق اس دوران میری بیوی کے ساتھ تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے۔ وہ اکثر کہا کرتی تھی. کہ میں صحیح اور غلط لوگوں. میں فرق کرنا نہیں جانتا۔
رقم ختم
اپنی فلمی انداز کی کہانی سناتے ہوئے. سشیل کمار نے کہا کہ ایک دن ایک صحافی سے گفتگو کے دوران کچھ تلخی ہوئی تو میں نے اسے غصے میں بتایا کہ میں اپنی ساری رقم ختم کرچکا. اور اب گائے پال کر اور انکا دودھ بیچ کر گزارہ کررہا ہوں۔
اس بات کو سچ سمجھتے ہوئے. جب یہ خبر بنی تو یہ افواہ پھیل گئی کہ سشیل کمار کروڑ پتی ہونے کے باوجود کنگلے ہو گئے ہیں۔
1 1 مناظر: 210 قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کےلیے پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ […]
1 مناظر: 144 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر ہو گی۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے. پاک بھارت فیوژن فارمولے کا […]
3 0 مناظر: 141 جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کیرتی سریش اور دبئی میں کاروبار کرنے والے ان کے دیرینہ دوست انٹونی تھٹل کی آج گوا میں شادی ہوگئی۔ ملیالم، تیلگو اور تامل […]