کوپا امریکا کے فائنل میں میسی بینچ پر بیٹھے روتے رہے

1
1

کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو .مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجینٹینا نے. کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

 ارجیٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا میچ نہ کھیل سکے، جس پر وہ  جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے. بینچ پر بیٹھے روتے رہے، مگر ٹیم کی جیت کے ساتھ ہی. ان کا افسوس جشن میں تبدیل ہوگیا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.