
محکمہ صحت سندھ کے حکام نے کراچی میں نیگلیریا وائرس (جسے عام طور پر دماغ کھانے والا امیبا کہا جاتا ہے) کے سبب ایک ہفتے کے قلیل عرصے میں دوسری موت کی اطلاع دی ہے، رواں برس اس مہلک انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیگلیریا. کے سبب ایک ہفتے کے اندر دوسری ہلاکت نارتھ کراچی میں ہوئی ہے۔
اس وائرس کا تازہ ترین شکار ایک 22 سالہ طالب علم بنا، 24 اکتوبر کو اسی علاقے سے ایک 45 سالہ دکاندار اس مہلک انفیکشن کا شکار بن گیا تھا۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق. طالب علم نے 25 اکتوبر کو تیز بخار، سر درد اور قے کی شکایت کی تھی۔
محکمہ صحت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بعد ازاں اس طالبعلم کی حالت بگڑ گئی تھی، 2 روز بعد خاندان والے انہیں ایک نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کروانے پر مجبور ہوگئے، طالبعلم کا نیگلیریا ٹیسٹ مثبت آیا اور 29 اکتوبر کو بالآخر وہ انتقال کر گیا۔
انہوں نے بتایا کہ وائرس کا تازہ شکار بننے والے. دونوں افراد نے تیراکی نہیں کی تھی لہٰذا یہ نہیں کہا جاسکتا کہ انہیں اس انفیکشن نے ناک کے راستے متاثر کیا ہو گا۔
بعد ازاں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے. کہ متاثرہ خاندان کے اصرار پر ٹاؤن سرویلنس کوآرڈینیٹر. کو علاقے سے پانی کے نمونے جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے. تاکہ پانی میں مہلک وائرس کی موجودگی. کا پتا لگایا جا سکے۔
احتیاطی تدابیر
رابطہ کرنے پر ہیلتھ سروسز کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالحمید جمانی نے انفرادی اور کمیونٹی کی سطح پر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ. صحت یا واٹر بورڈ تنہا اس وائرس کے پھیلاؤ کو نہیں روک سکتے. جب تک کہ عوام اسے ایک چیلنج سمجھ کر قبول نہ کریں۔
ان کے مطابق محکمہ صحت نیگلیریا کے سبب موت کی اطلاع ملتے ہی اُس علاقے سے پانی کے نمونے جمع کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیب کا پورا ڈیٹا میرے سامنے نہیں ہے. لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس سال متاثرہ علاقوں (جہاں اموات کی اطلاع ملی تھی). سے لیے گئے. کئی نمونے نیگلیریا ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔
’دماغ کھانے والے امیبا‘ کے نام سے مشہور نیگلیریا وائرس ’پرائمری امیبک میننگوئنسفلائٹس‘ .نامی بیماری کا سبب بنتا ہے، 98 فیصد کیسز میں یہ انفیکشن جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق 2012 سے کراچی میں نیگلیریا وائرس کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، ان میں سے صرف ایک مریض 3 ماہ تک زندہ رہا، رواں برس رپورٹ ہونے والے ایک اور کیس میں متاثرہ مریض صحت یاب ہو گیا اور اب بھی زندہ ہے۔

Gay eureka caPorn hub brother impregnate sister wombFree lesbian college pornNubile femdomBig cock
modelsDj in vin diecel movie xxxJohn hopkins hospital breast cancerFree adult gaamesNaked
livetvCameron love jurassic cock porn videos xnxx Vintage registered bottleManhart free nudeCampeche escort mexico servicioExhibitionists free
sex in publicT pain i fell in love with a stripperKristanna loken in terminator nudeOld cock young pussy
vidsNaked babes party videoGirls rubbing vagina on ass https://porn.xxxxvideos.cc/ Strip club
euston stationErotic jungle girl galleriesFree fist fighting videosTit groping tubesKissnikki fuck vids2006 adult obstructed airwayKristin thomas sex and the cityBeautiful real sexXxx black dick on topFree adult hardcore picture galleries xnxx Adult flash comicsfree trailYoung girls in bikinis swimmingDupage county sex offender registrationLong amateur big tits moviesMan anal orgasmUs sailor vintage pants wwiiPussy eating hottiesNude
straight guyDick ungerbuehlerShave me sexyTranny fucking 2008 jelsoft enterprises ltdFree streaming 3g
pornGerman shaved
Read More Here https://mooniswap.to/