پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، خاتون کو جہاز میں سوار کرانے. کی تگ و دو میں پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔
ڈان نیوز کے مطابق 19 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت. میں کراچی پہنچنے والی 33 سالہ خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی. اور جہاز میں سوار ہونے سے انکار کردیا۔
پولیس اور ایئرپورٹ سیکیورٹی نے خاتون کو حفاظتی تحویل میں ڈیپارچر لاؤنج تک پہنچایا، ایئرلائن ذرائع کے مطابق خاتون کو زبردستی جہاز میں سوار کرانے کی تگ و دو کے باعث پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی، سیکیورٹی ایس او پیز کی وجہ سے. مسافر کو. زبردستی پرواز میں سوار نہیں کرایا جاسکتا۔
محبت
واضح رہے کہ 2 بچوں کی امریکی ماں 33 سالہ اونیجا اینڈریو رابنسن کو گارڈن کراچی کے 19 سالہ ندال میمن سے محبت ہوگئی تھی، سوشل میڈیا پر محبت میں مبتلا خاتون 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی تھی، 19 سالہ ندال میمن راضی تھا تاہم اس کے گھر والوں نے. امریکی خاتون سے بیٹے کی شادی کرانے سے انکار کر دیا۔
امریکی خاتون کئی ماہ کراچی میں دربدر رہیں، ان کے ویزے کی میعاد ختم ہوگئی تھی. اور واپسی کا ٹکٹ بھی نہیں تھا، پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس ایف. نے خاتون کو زبردستی کراچی. میں داخل ہونے سے روک کر ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا تھا۔
کراچی کی ایک این جی او نے خاتون کی امریکا واپسی کا بندوبست کیا، انہیں ٹکٹ مہیا کیا اور مالی مدد بھی کی تھی۔
ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو سردی اور فلو کی وجہ سے ایئرپورٹ کے ایمرجنسی کلینک میں بھی داخل کیا گیا تھا، محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ خاتون نے پرواز کیو آر 611 سے براستہ دوحہ نیویارک جانا تھا۔
دریں اثنا، کراچی ایئرپورٹ حکام نے ایئرپورٹ حکام کا خاتون کو امریکی قونصل خانے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس. حوالے سے قونصل خانے کے حکام سے رابطہ کرلیا گیا ہے، امریکی حکام کراچی ائیرپورٹ پر خاتون سے. ملاقات کریں گے ۔
👍0👎0💬3 تنازعات کا شکار فلم جوائے لینڈ کو کچھ حصے حذف کرنے کے بعد پاکستان میں نمائش کی اجازت دے دی گئی۔ فلم جوائے لینڈ کی نمائش کے معاملے پر مرکزی فلم سنسر بورڈ کے […]
👍0👎0💬1 پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل […]
👍0👎0💬3 اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں چینی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے۔ کہ ملزم کا موبائل فون اور پاسپورٹ بھی […]
تبصره
Dildo playtimeLooked like she’d been gang bangedFemdom female
mistressWhat size dick is normalFemdom cbt free picsBirthday jokes adultUgly jap xxxSpankwire tranny orgyGagged slut xnxx Jobs for
teens in farmington meAsian models free picturesClaudia atkins porn starBlonde blowjobs slutload19125
re-excision breast tumor close marginProject blue voyeurThe sex education show
vs porographySecret webcam porn https://beta.pornbrick.com/ Teen titans hentai 3 newgroundsGirls sperm covered
hearing aidSlut necklaceVintage table clockObjectum sexualsExtreme penis fuckingKay parker adult video salesNude
pics of woman with pink nipplesDownload couples pornMom caught me mastrabating and
fucked xnxx Milf seeker bittorrentDick meyers viginia reelProject boobs previewBabysitter sex xxxLatinas getting their pussy suckedHuge cock
gay analReally tight assLatex bondage catsuit stord