ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیتا، بیٹنگ کا انتخاب

💬2

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سپر 8: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پالی کیلے میں جاری سپر ایٹ کے گروپ 2 کے اہم میچ کے لیے. پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون:

کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاداب خان، شاہین آفریدی، سلمان مرزا، عثمان خان (وکٹ کیپر) اور عثمان طارق۔

انگلینڈ کی پلیئنگ الیون: کوئی تبدیلی نہیں، ٹیم میں کپتان ہیری بروک، فل سالٹ، جوز بٹلر (وکٹ کیپر)، جیکب بیتھل، ٹام بیٹن، سیم کرن، ول جیکس، لیام ڈاسن، جیمی اوورٹن، جوفرا آرچر اور عادل رشید شامل ہیں۔

سپر ایٹ کے پچھلے میچز: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا. اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ دوسری طرف انگلینڈ نے میزبان سری لنکا کو ایک طرفہ مقابلے میں 51 رنز سے شکست دی۔

پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال:

ایک ایک میچ کے بعد پاکستان کا صرف ایک پوائنٹ ہے. جبکہ انگلینڈ کے 2 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ +2.55 ہے۔

براہ راست نشریات: یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز جیو سپر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو پر لائیو نشر کیے جا رہے ہیں۔

2 Comments

  1. Hiện nay, hb88 là nền tảng cá cược trực tuyến được nhiều nhà cung cấp game săn đón khi thu hút hơn 10 triệu lượt đăng ký kể từ khi ra mắt. Hơn 99+ NPH đã và đang cung cấp trò chơi trực tiếp tại trang chủ chính thức của chúng tôi với đa dạng lối chơi mới lạ. TONY02-26H

  2. It’s great to see platforms like jl98 prioritizing a safe & fun experience for Filipino players! Responsible gaming is key, and community feels important too. Checking out jl98 slot options sounds like a good way to unwind-just remember to set limits! 😊

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.