ٹی 20 ورلڈ کپ: ’کنگ بابر، پچھلی تمام ٹویٹس کے لیے معذرت‘

💬4
بابر اعظم
بابر اعظم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت کی تو خوشی منائی جا رہی ہے۔ مگر سوشل میڈیا پر آج سب سے زیادہ چرچا اگر کسی کا ہے تو وہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی کی شاندار پرفارمنس کا ہے۔ 

اس ٹورنامنٹ میں اب تک بابر اعظم ۔اور محمد رضوان کی۔ اوپننگ بلے بازی کچھ خاص نہیں رہی ہے۔ تاہم یہ وہ جوڑی ہے جو ماضی میں پاکستان کو کئی میچ جتوا بھی چکی ہے۔ 

چنانچہ آج پاکستانی کرکٹ کے شائقین یہی دعا کر رہے تھے۔ کہ کاش یہ پارٹنرشپ گذشتہ سال ٹی 20 ورلڈ کپ کی یاد تازہ کر دے جب بابر اعظم ۔اور محمد رضوان نے۔ 152 رنز بنا کر انڈیا کو ہرا دیا تھا۔ 

یہ تو نہ ہو سکا کیونکہ بابر اعظم 53 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ تاہم اس کے بعد میچ پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 44 گیندوں پر 48 رنز ہی درکار تھے۔ 

یہ میچ آخری اوور تک گیا جہاں ۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں۔ سے شکست دے دی۔ اور محمد رضوان اپنی 57 رنز کی اننگز کے لیے پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

سوشل ميڈيا پر تبصرے

سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز۔ کمنٹیٹرز اور پاکستانی شائقین نے آج پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ کارکردگی کی کھل کر تعریف کی جس نے نیوزی لینڈ کو ان کی اننگز میں صرف 152 رنز پر محدود کر دیا تھا۔ 

معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے۔ لکھا کہ اگر آپ پاکستان سے ۔کہتے کہ وہ ایسی واپسی کا سکرپٹ لکھیں، تو وہ شاید خود بھی یہ نہ لکھ پاتے۔ 

اس موقع پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان۔ کی ایک ٹویٹ بھی موضوع گفتگو بنی ہوئی ہے۔

ہوا کچھ یوں کے پاکستان کی فتح کی چند ہی منٹوں بعد عمران خان کی جانب سے پاکستان کو فتح کی مبارکباد دینے کی غرض سے ایک ٹویٹ کی گئی۔ تاہم اس ٹویٹ کا متن کچھ یوں تھا۔: ’بابر اعوان اور ان کی ٹیم کو عظیم فتح پر مبارکباد۔‘

تاہم کچھ ہی دیر بعد اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ اور بعدازاں بابر اعوان کے بجائے بابر اعظم لکھ کر اس ٹویٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا گیا۔

2 Comments

  1. Obaby vintage rose strollerNude video ashley alexandra
    dupreeSapphic erotica videoasMorgan roberts nakedAll wet teen pussyVintage paper dolls
    to colorSexy ass black booty xnxx Adult auction websitesNude
    girls at karachi beachRack free pornInterracial grannySymptoms
    of breast tumorCunt and labia spreadersFender vintage reissue 63 reverb unitBlonde fucked pussyTranny fuck 2007 jelsoft enterprises ltdGay accommodation birmingham https://xnxxfree.win/ Jennifer aniston bikini pics 2004Bath masturbationErotic sex illustrated dirty stories freeMaria sharapova erotic storiesDowload adult
    videosCelebrity nude photo’s50 hardcoreAracely arambula sexy videoHollywood kate winselt sexy scenes xnxx Mail merge from
    bottomMother sucking baby son’s cock videoSmooth
    teen anal tgpForeign soilders fuck white teenEbony girls ass fucked and screamingSexy office girls picsMother teaches daughter
    fuck sonGay interracial dominationNudist calendarsBlacks fistedThe stupids upskirtPorn boots
    thumbsHot old man fucks young girlTeen under wearPictures pussy shapesLesbo
    grandmothersBreathe clear nasal strips

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.