والدین بورڈ کے امتحان میں بیٹے کے صرف 35 فیصد نمبر لینے پر بھی خوش

💬2

بچے بورڈ کے امتحانات میں اچھے نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کریں تو والدین کو بہت خوشی ہوتی ہے لیکن کیا کبھی کسی نے امتحانات میں بچے کے صرف پاسنگ مارکس لینے پر والدین کو خوش ہوتے دیکھا ہے؟

والدین کو جب یہ پتہ چلتا ہے. کہ ان کا بچہ امتحانات میں اچھے نمبر لینے کی قابلیت نہیں رکھتا تو اُنہیں مایوسی ہوتی ہے لیکن بھارت کے ایک خاندان نے اس قسم. کے دقیانوسی تصورات کے برعکس اپنے بیٹے. کے 10ویں جماعت کے بورڈ کے امتحان میں صرف 35 فیصد یعنی پاسنگ مارکس لینے پر بھی جشن منایا۔

بھارتی طالب علم وشال کراد نے مراٹھی میڈیم اسکول سےمیٹرک کیا ہے. اور بورڈ کے امتحان میں 35 فیصد یعنی صرف پاسنگ مارکس حاصل کیے۔ 

لیکن دلچسپ بات یہ ہے. کہ بیٹے کے بورڈ کے امتحان میں خراب نتیجے نے اس کے والدین کو ناراض نہیں کیا بلکہ وہ خوش ہوئے۔

آئی اے ایس افسر اونیش شرن نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ان دلچسپ مناظر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے. لکھا کہ ممبئی سے 10ویں جماعت کے ایک طالب علم نے امتحان میں 35 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں‘۔

تبصره

  1. First off I would like to say fantastic blog! I had a quick question in which I’d like to ask
    if you do not mind. I was curious to find out how you center yourself and clear your head
    before writing. I’ve had a difficult time clearing my mind
    in getting my thoughts out. I truly do take pleasure in writing however it just seems like the first 10
    to 15 minutes are generally lost just trying to figure
    out how to begin. Any ideas or tips? Thanks! xnxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.