میرے لباس اور ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو مسئلہ نہیں، پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اشنا شاہ

1
3

اداکارہ اشنا شاہ نے خود پر تنقید کرنے والے مداحوں کو آٓڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پاکستانیوں کو منافق قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے مختصر اور بولڈ لباس پہننے سمیت ان کی جانب سے ٹانگیں دکھانے پر ان کے شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام. اسٹوری اور ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں پاکستانیوں کی منافقت پر تنقید کی. اور لکھا کہ ایک طرف تو پاکستانی مسلمان نرگس فخری کے آئٹم گانوں کو شوق سے دیکھتے ہیں. اور ان پر جھومتے ہیں، دوسری طرف وہ ان کے. لباس پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

اشنا شاہ نے لکھا کہ وہ کینیڈا جیسے ملک میں پلی بڑھیں، جہاں کی تربیت یہاں سے مختلف ہے جب کہ انہوں نے ایسے ہی ماحول میں تربیت پانے والے سفید فام مرد سے شادی. کی جو ان کی طرح لبرل اور کھلی ذہنیت کے مالک ہیں۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ان کے مختصر یا بولڈ لباس پہننے سمیت ان کی جانب سے بیرون ملک میں ٹانگیں دکھانے پر ان کے شوہر کو کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوتا. لیکن ان کی ایسی تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔

انہوں نے پاکستانیوں کو منافق قرار دیا اور لکھا. کہ وہ ایک طرف نرگس فخری کی ڈانس دیکھ کر انجوائے کرتے ہیں، دوسری جانب وہ ان کے لباس پر تنقید کرتے ہیں۔

اداکارہ کے مطابق ان میں اور پاکستانیوں میں یہی فرق ہے. کہ ان کی تربیت دو مختلف ماحول میں ہوئی. لیکن وہ پاکستانیوں کی منافقت دیکھ کر حیران ہوتی ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.