ملک بھر میں سونے کی قیمتیں بُلندی پر پہنچنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا. اور فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے تک جاپہنچی۔
واضح رہے کہ 31 جنوری کو سونے کے نرخ 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیے گئے تھے اور یہ سلسلہ یکم فروری (بروز ہفتہ) کے بعد گزشتہ روز (3 فروری). کو بھی جاری رہا تھا جب فی تولہ دام 2 لاکھ 92 ہزار 400 کی بُلند سطح پر پہنچے تھے۔
اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمتیں بھی ایک ہزار 629 روپے. بڑھ کر 2 لاکھ 52 ہزار 314 پر تک پہنچ گئی، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 2 لاکھ 29 ہزار 802 روپے میں فروخت ہوا۔
ادھر، فی تولہ چاندی کی قیمت 49 روپے بڑھ کر 3 ہزار 265 روپے ریکارڈ کی گئی۔
ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں. سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 815 ڈالر رہی۔
مناظر: 84 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق. چین اقتصادی […]
1 مناظر: 98 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت. میں شاہراہ فیصل پر شیر کے گشت کرنے سے متعلق کیس. کی سماعت ہوئی۔ شیر کے مالک شمس الحق نے اپنی غلطی کا اعتراف […]
1 1 مناظر: 131 عالمی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنرعلی ذیشان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات کو نیند سے اٹھ کر جب باتھ روم جاتے ہیں تو اس سے قبل وہ زیور، تاج […]