
اسمارٹ فون بنانے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے ذریعے گلیکسی سام سنگ ایس 24 سمیت دیگر گلیکسی فونز میں کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا۔
کال ریکارڈنگ کا فیچر پہلے بھی مختلف کمپنیوں نے پیش کر رکھا ہے، جس پر ایسی کمپنیز کو تنقید کا بھی سامنا ہے۔
تاہم اب سام سنگ نے بھی سافٹ ویئر اپڈیٹس کے ذریعے مذکورہ فیچر کو پیش کردیا گیا۔
سام سنگ نے اپنے اپڈیٹ سافٹ ویئر .OneUI 6.1 میں وائس اوور وائی فائی کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کیا ہے اور اس فیچر. کے تحت صارف اس وقت ہی کال ریکارڈنگ کر سکے گا. جب کہ اس کا موبائل تیز ترین وائی فائی سے منسلک ہوگا۔
مذکورہ فیچر کے تحت گلیکسی ایس 24 سمیت دیگر نئے گلیکسی فونز کے صارفین اپنی وائس اور ویڈیو کالز ریکارڈ کر سکیں گے، تاہم انہیں کالز ریکارڈ کرنے کے لیے فون کے سیٹنگ میں. جاکر تبدیلیاں کرنی پڑیں گی۔
سام سنگ کو بھی کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کیے. جانے پر تنقید کا سامنا ہے، کیوں کہ زیادہ تر افراد کے مطابق کسی کی رضامندی کے بغیر کسی کی ویڈیو یا آڈیو کال ریکارڈ کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔
خیال ظاہر کیا جا رہا ہے. کہ سام سنگ کو مذکورہ فیچر پیش کیے. جانے پر متعدد ممالک میں قانونی کارروائیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

Yahoo orgy groupVideos of nasty sexAdult sex shop adelaideGay boys in girl
pantiesAdult bounce house rentalsFemale led sexPopular
teen jean brandsOld guy on young guy pornShiny nurse
latexMenstrual sex photos xnxx Defending gay rights using the bibleFree
real celebrity sex galleryErminia nancy nudeFree nude babe glam movie thumbnailsAdult mens softballHomemade first
anal tubeNordic teenI like dick https://newtube.cc/ Naked red headed slutsLingerie models belgiumFree naughty sex xxx
storiesMedellin sex toursCandice michelle sex clipNude california
beachesKrystal samus and zelda pornBoobs place iva modelVintage tonka toy truck pictures xnxx
Tied up bondageAlt sex videoSt thomas virgin islands taxi ratesGhetto
girls nude freeMother-in-law sex stories videoXxx black widowVirgin blond teenKeeping breast milk supplyGay latino free sex video clipsOnly
big breastsPan hanks gay toonsBi sexual men forums and
blogsNude bangladesh photo