سائرہ یوسف کو متعدد بار شادی کرنے کا مشورہ دے چکا، بہروز سبزواری

💬2

سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سابق بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو متعدد بار کہا ہے کہ وہ بھی شادی کرلیں، وہ ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

سائرہ اور انکے سابقہ سسر بہروز سبزواری

سائرہ یوسف ان کے بیٹے اداکار شہروز سبزواری کی سابق اہلیہ ہیں، دونوں نے 2012 میں شادی کی تھی۔ اور ان کا ایک بیٹا ‘نورے’ بھی ہے۔

دونوں کے درمیان 2019 کے اختتام پر علیحدگی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ جس کے بعد دونوں نے مارچ 2020 میں طلاق ہوجانے کی تصدیق کی تھی۔

طلاق کے بعد شہروز سبزواری نے مئی ۔2020 میں ہی ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تھی، جن سے انہیں حال ہی میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

اگرچہ شہروز سبزواری نے طلاق کے دو ماہ بعد ہی شادی کرلی تھی مگر سائرہ یوسف نے تاحال دوسری شادی نہیں کی۔

ان کی دوسری شادی کے معاملے پر حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک انٹرویو میں کھل کر بات کی۔ اور کہا کہ اگر ان کی سابق بہو دوسری شادی کرنا چاہیں۔ تو وہ ان کی سپورٹ کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

‘فوچیا میگزین’۔ کو دیے گئے۔ انٹرویو میں بہروز سبزواری نے اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ جب ان کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوگئی۔ تو سوشل میڈیا پر ان کے پورے خاندان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

ان کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ اداکار ہونے کے ناتے ہم ان کی ملکیت ہیں۔ اس لیے ہر کوئی ان پر تنقید کرتا ہے۔

تبصره

  1. Atypical breast biopsyWood pigeon breast
    recipeSpank her nakedWomen sex toy vibratersGirl plays with fucking
    machineShould i keep my fox nakedCompletely anonymous sexYoung and wet tasty teen pornoSites
    nudisme pornoAsian pornstar baylee xnxx Bikini glebova natalieVintage canadian postcardsYoung crying
    porno galleriesAsian american studentsSexy toons comics lara croftJenna haze analLaua san giacomo nude picsRita g naked video https://m.novoporno.cc/ Skinny shaved milf pussyFaceook bikiniGreek stars nudeSex movies for womanSexy big tit mexicanDiscussion of penis sizeMetcn white sexy
    xnxx Asian american lesbianHitsugaya and rangiku fuckingStomach pain after swallowing cumFre sexy video
    teenage girlsBanana porno moviesTitanic sexy sceneTranny sprayBig women tits
    fotoWhit hair girl naked fuckingHoe white assHomemade erotic assBrunette pornstar large tattoo right shoulderIdentical sex twinRevision3
    unboxing pornLesbian wet water sex xxx picsEscort services in great britainBig tit teen momsFree videos of cum guzzling slutsCautionary
    like love porn star taleKeep hard penisForced to orgasm movie

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.