
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...
راولپنڈی میں 20 سالہ حاملہ لڑکی کو زہر دیکر قتل کیے جانے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
...ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے بتایا. کہ ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی، پھوپھی، بہنوئی کی بہن اور پڑوسی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان گلفراز اور محمد امین مقتولہ سے جنسی زیادتی کرتے رہے، لڑکی کے حاملہ ہونے پر چاروں ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے. زہر دے کر قتل کیا اور تدفین کروادی۔
رپورٹ کے مطابق معاملے سامنے آنے. کے بعد پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور فرانزک شواہد کی روشنی میں مقتولہ سے زیادتی اور زہر دینے. کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
👍0👎0💬0 پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شادی تعلیم مکمل ہونے کے بعد دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں۔ حال ہ […]
👍0👎0💬0 سینیئر اداکار ہمایوں سعید کی جانب سے اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے اور انہیں ماتھے پر بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، صارفین نے دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر […]
👍0👎0💬0 چترال میں فارسٹ مجسٹریٹ نے لکڑی کی سمگلنگ میں ملوث دو سمگلروں پر جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ دو گدھوں کو بحق سرکار ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025