دوڑنا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت

💬1

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض یومیہ 10 منٹ تک دوڑنا بھی دماغی صحت کے لیے بہترین ہے اور اس سے دماغ میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔

جاپان کی سکوبا یونیورسٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ روزانہ صرف 10 منٹ معتدل شدت کے ساتھ دوڑنا دماغ کے اس حصے کے لیے خون کی روانی میں اضافہ کرتا ہے. جو مزاج اور اہم افعال کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ایسے واضح شواہد پہلے ہی دریافت ہوچکے ہیں کہ جسمانی سرگرمیوں کے متعدد فوائد ہوتے ہیں. جیسے مزاج خوشگوار ہوتا ہے. مگر اکثر تحقیقی رپورٹس میں دوڑ کے اثرات پر زیادہ توجہ مرکوز نہیں کی گئی۔

تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا تھا. کہ اس سے پہلے محققین نے جاگنگ یا کسی بھی شکل میں دوڑنے سے دماغی افعال کو کنٹرول کرنے والے حصوں پر مرتب اثرات پر زیادہ کام نہیں کیا تھا۔

دماغی سرگرمیوں میں اضافہ

حرکت، توازن اور آگے بڑھنے کے لیے دماغی افعال کے کنٹرول کی ضرورت ہوتی ہے. اور اس کو دیکھتے ہوئے یہ سوچنا منطقی ہے کہ اس سے دماغی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے. اور فائدہ مند اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس خیال کی جانچ پڑتال کے لیے. محققین نے رضاکاروں کو مختلف ٹاسک دیئے اور ان کے دوران دماغی سرگرمیوں میں تبدیلیوں کا جائزہ لیا۔

نتائج سے معلوم ہوا. کہ 10 منٹ تک معتدل شدت سے دوڑنے سے دماغی افعال میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔

اسی طرح رضاکاروں کے مزاج پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوئے. جس سے عندیہ ملا کہ یہ عادت ڈپریشن کی روک تھام میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

تبصره

  1. Women fucking service technicianDogg pound niggas don’t give a fuck mp3Free ron jeremy movies
    tgpHairy mastubratingAmateur girls from oregon nakedHer lingerie
    sexual experiencePink world fetishRenee olstead boob xnxx Adult contntSexy cheating housewife blowjob movieSleep ing
    sexGay video trailersComic strip overboardFree nude
    milfs fuckingHot teens getting fucked from behindJulia ann porn picsInvite to sex party in germanyFree havana ginger porn videos
    https://xnxxy.cc Nude posing cockCaught lesbian tubesSex scene on desperate housewivesLocal nude girls aberdeen south dakotaRetro gangbang tubeFree pic sexy lesbianWhere to find
    adult theatersHow to give female orgasm video xnxx Teen boys haveing sexWireless remote control sex toyMature no twinksJaclyn case nude picsWet teen pussy squirtsVintage blues posters revuesErotic
    oil massage videosUserplane amateur youtuveGirl youching pussyBig tits beanpole

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.