اگر آپ روایتی انداز کی شادیوں سے بور ہوگئے ہیں. اور اپنی شادی کے موقع پر کچھ دنیا سے ہٹ کر کرنا چاہتے ہیں. تو آپ جیسے منچلوں کے لئے ایک منفرد پیشکش کی جا رہی ہے. جس میں آپ واقعی دنیا سے باہر شادی کرسکتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خلائی سفر کرنے والی بین الاقوامی کمپنی شادی کے خواہش مند افراد کے لئے منفرد پیشکش کر رہی ہے. اور ان لمحوں کو. ناقابل فراموش بنانے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔
کمپنی دنیا کی حدود سے نکل. کر خلا میں سورج سے کچھ فاصلے پر موجود تیسری جٹان پر شادی کرنے کی سروس مہیا کر رہی ہے۔
کمپنی خلا میں شادی کے خواہش مند افراد کو کاربن نیوٹرل غبارے .’نیپچون کی مدد سے زمین کے مدار میں بھیج رہی ہے. اس غبارے میں دیوہیکل کھڑکیاں بھی موجود ہیں. جس کی مدد سے شادی کرنے والا جوڑا خلا س. زمین کے نظارے بھی کرسکتا ہے۔
کمپنی اس بات کی یقین دہانی کرواتی ہے. کہ شادی کے خواہش مند افراد کے لئے خلائی جہاز، نیپچون کا تجربہ نہ صرف یاد گار بلکہ بہترین بھی ثابت ہوگا۔
کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق، خلائی جہاز نیپچون کو کمپنی کے اسپیس بیلون (SpaceBalloon) کے ذریعے خلا میں بھیجے گی اور اسے قابل تجدید ہائیڈروجن آگے بڑھنے میں مدد کرے گا. خیال ہے کہ اس کے لئے کمپنی کسی راکٹ کا استعمال نہیں کرے گی اور نہ ہی کوئی کاربن فُٹ پرنٹ ہوگا۔
فیس
اسپیس بیلون میں نیپچون کیپسول ہوتے ہیں، جن میں جوڑے بیٹھ کر اوپر سے زمین کی خوبصورتی کو دیکھ سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشت کئی دہائیوں سے یہ طریقہ کار ناسا کی ٹیموں اور دیگر. سرکاری ایجنسیوں نے تحقیقاتی مقصد کے لئے پہلے ہی اپنایا ہوا ہے اور یہ. کیپسولز تحقیقاتی دوربینوں سمیت دیگر حساس اور بھاری آلات اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خلا میں شادی کے خواہش مند افراد اپنا نام آئندہ برس. 2024 کے اختتام سے اپنا نام اس کمپنی کی ویب سائٹ پر درج کروا کر اپنی باری کا انتظار کرسکتے ہیں۔
تاہم، آپ کو اس شادی کے لئے اپنا بجٹ بڑھانا پڑے گا. کیونکہ اس کی فیس فی سیٹ 1 لاکھ 25 ہزار .ڈالرز سے شروع ہوتی ہیں۔