
جرمنی میں رہنے والے ایک تھیراپی گھوڑے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے چھوٹا زندہ گھوڑا قرار دیا ہے۔ اس کا قد صرف 21.1 انچ ہے۔
کیرولا ویڈمان نامی خاتون کے مطابق انہوں نے پوموکل نامی اس گھوڑے. کو 2020 میں اس وققت گود لیا تھا. جب یہ صرف 5 ماہ کا تھا. اور اس کی اونچائی تقریباً 18 انچ تھی۔
کیرولا نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا. کہ جب میں نے اس گھوڑے. کو دیکھا تو حقیقتاً مکمل طور پر حیران ہوئی، کیونکہ میں نے اس سے قبل اتنا چھوٹا گھوڑا نہیں دیکھا تھا۔
ورلڈ ریکارڈ
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پوموکل کے قد کی تصدیق کی جو کہ اسکے کاندھوں سے آگے گردن کے بالکل اوپری حصے سے ناپا گیا جو کہ 21.1 انچ ہے اور اسے دنیا کا سب سے چھوٹا زندہ نر گھوڑا ہے. یہ گھوڑا اس سے قبل پستہ قامت ترین ریکارڈ کے حامل گھوڑے سے بھی تقریباً ڈیڑھ انچ چھوٹا ہے۔
پوموکل ایک تربیت یافتہ تھیراپی گھوڑا ہے اور یہ پابندی سے نرسنگ ہومز، ہوسپیسز (کینسر کے قریب المرگ مریضوں کی دیکھ بھال کی جگہ)، اسکولوں. اور معذور افراد کی فسیلییٹیز کا دورہ کرتا ہے۔
اسے گود لینے والی خاتون کا مزید کہنا تھا. کہ یہ بڑا خوش مزاج گھوڑا ہے، بچوں کے ساتھ بہت خوش ہوتا ہے، اسے ہاتھ سے کھجانا، پیار کرنا. اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بننا بہت پسند ہے۔

Bet999bet caught my eye with its live casino games. Felt like I was almost at a real table! Definitely added to my rotation. Check them out here: bet999bet
Heard some buzz about leon89, so I figured I’d check it out. The site is fast and responsive, and they seem to have a good selection of esports. That’s my jam, so I’m gonna give it a go!
Just wanted to share my experience with gamvip88. Found some cool games I hadn’t seen before. Customer support was pretty responsive when I had a question too. Definitely putting gamvip88 on my list of go-to spots for some fun.
Interesting read! Regulatory compliance in online gaming is crucial, especially with platforms like jili333 legit ensuring secure experiences. Quick registration & deposit options (like GCash!) are a big plus for Filipino players. 👍
Hey guys, just signed up for 71betbr. They seem to be focusing on the Brazilian market? Anyone familiar and want to share their experiences? The promotions look interesting…