اہلیہ کیلئے ویلنٹائن ڈے کا گفٹ، شوہر نے کلائی پر میرج سرٹیفکیٹ گدوالیا

💬1
شوہر کا اہليہ کو محبت
میرج سرٹيفکيٹ

شوہر نے اہلیہ کو ویلنٹائن ڈے پر سرپرائز کرنے کے لیے اپنی کلائی پر شادی کا سرٹیفکیٹ ہی گدوالیا۔ 

جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، مذکورہ واقعے سے متعلق وسطی تھائی لینڈ کے ایک ٹیٹو پارلر نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اپنے اس منفرد پروجیکٹ کے بارے میں بتایا۔ 

مذکورہ پروجیکٹ ایک اصلی سرٹیفکیٹ کے سائز کا ٹیٹو ہے۔ جو وال نامی 34 سالہ نوجوان نے اپنی کلائی پر گدوایا۔ 

پارلر کے مطابق وال اپنی اہلیہ کو محبت کے اس منفرد ثبوت کے ساتھ سرپرائز دینا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس نے ٹیٹو فنکار سے درخواست کی کہ اس کی شادی کا سرٹیفکیٹ مستقل طور پر اس کے ہاتھ پر بنادیا جائے۔ 

سرٹیفکیٹ کے لیے اس شخص نے بیل بوٹے گدوائے جبکہ نیلی دوات کی مہر بھی ہاتھ پر بنوائی۔ 

اس حوالے سے وال کا کہنا تھا۔ کہ یہ ٹیٹو میرے لیے ایک یاد دہانی ہے۔ کہ جب بھی ہماری لڑائی ہو یا کسی بات پر اختلاف ہو تو میں اپنے ہاتھ پر دیکھوں اور مجھے وہ دن یاد آجائیں جب ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے جذباتی اور محبت میں پاگل تھے۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنے سے ان کی انا کم ہوجائے گی۔ ہر چیز قابلِ برداشت ہو گی۔ جس کے باعث ہمارا گھرانہ خوش رہے گا اور کامیابی کے ساتھ بچوں کی پرورش ہو گی۔ 

تبصره

  1. Low hanging scrotum nude photosMakenzie teenRussia’s sexual abuse on hitler’s germanyZana porn photosCandy kane nudeLinsay
    lohan blow jobNude mothers and daughters picsNixk toons pornPregnant tranny shemale pics xnxx Naked minnesota girlsResponding to sexual harassment complaintRedporn boob touchBleach porn doujinFacial exericesSisters first threesomeWet white
    girl pussy https://xxx.gizmoporno.com/ Nasty mature grandma pornMature drunk ladies20 kw ac heat stripsGerman teen model sitePleasure ridge park
    real estateNaked mature boobtubeRose for her sexual enhanser reviewsBoobs picture
    index xnxx Watch the pleasure zoneHubby lick cumRavage lingeriePorn sexy tgpsAshley brook nakedAsians making loveBang
    cum gang mature movie wife wifeForum rapidshare young teenCollege girls playing strip blackjackBeautiful women natural breasts photosFarting toilet smelly sexThe ugly pussyFree pantyhose handjob videosFree gay porn tv moviesDuet love ne sexy
    yoMeg ryan hardcore videoThree rivers amateur radio

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.