
انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ اٹلی کے شہر اوفانینگو میں رہنے والے 22 سالہ گگن دیپ سنگھ کو پولیس نے گذشتہ ہفتے نئی دہلی کے ہوائی اڈے سے گرفتار کیا۔ اس سے پہلے ان کے خلاف انسانی اور تکنیکی سطح پر وسیع تحقیقات کی گئی اور تکنیکی تفصیلات کا تجزیہ کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (آئی ایف ایس او) پرشانت گوتم نے بتایا کہ مسٹر سنگھ جو 2007 سے اٹلی میں رہ رہے ہیں، نے نائب صدر جگدیپ دھنکر کے نام پر جعلی وٹس ایپ اکاؤنٹ بنایا۔
پولیس کے مطابق انہوں نے یوٹیوب پر بہت سی ویڈیوز دیکھنے کے بعد خود کو انڈین نائب صدر ظاہر کرنے کا منصوبہ بنایا۔
انہوں نے انڈیا میں مقیم دوست کی مدد سے اٹلی سے ایک جعلی وٹس ایپ اکاؤنٹ بنایا۔ ان کے دوست نے انہیں اکاؤنٹ بنانے کے لیے درکار ون ۔ٹائم پاس ورڈ (او ٹی پی) بھیجا۔
سنگھ کے دوست 29 سالہ اشونی کمار جو شمالی بھارتی ریاست پنجاب کے شہر سمانا کے رہائشی ہیں، کو بھی اس کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس گوتم نے کہا کہ سنگھ نے انٹرنیٹ سے اٹلی کے سینئر بیوروکریٹس کے رابطے۔ کی تفصیلات جمع کیں اور رعایت کے حصول کے لیے پیغامات بھیجے۔
دہلی پوليس کی کاروآئی
ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے انڈیا کے خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کو بتایا۔ کہ ’ کئی یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے اور سینئر بیوروکریٹس کے رابطے کی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد سنگھ نے نائب صدر جگدیپ دھنکھر کی تصویر کو استعمال کرتے ہوئے جعلی وٹس ایپ اکاؤنٹ بنانے کا فیصلہ کیا اور اعلیٰ سرکاری افسروں کو پیغامات بھیجے۔‘
دہلی پولیس نے اس معاملے میں شکایت درج کروائی۔ جب اسے گذشتہ سال اکتوبر میں سینئر سرکاری افسروں نے وٹس ایپ کے اس سکینڈل کے بارے میں آگاہ کیا۔
معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے میٹا کی زیر ملکیت پلیٹ فارم سے وٹس ایپ پروفائل کی تفصیلات حاصل کیں۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ ۔’پیغامات بھیجنے والے کے آئی پی۔ ایڈریس کا کھوج لگایا گیا۔ تو پتہ چلا کہ وہ اٹلی کا ہے۔ آئی ایف ایس او کی ٹیم نے تمام تکنیکی پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دیں اور چھاپے مارے۔‘
اس دوران نائب صدر کا دفتر اس جعلسازی سے بے خبر رہا۔ جو ان کے نام پر اٹلی کے ایک شہر میں کی جا رہی تھی۔
اخبار ’دی پرنٹ ‘ نے پولیس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا۔ کہ سنگھ مبینہ طور پر انڈیا میں پیٹرول پمپ خریدنے کے لئے اعلیٰ سرکاری افسروں سے رعایت لینا چاہتے تھے۔
ہوائی اڈے پر گرفتاری
پولیس نے کہا کہ انہوں نے دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سنگھ کو پکڑنے سے پہلے غیر ملکیوں کے لیے۔ علاقائی رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او)، بینکوں اور علاقائی پاسپورٹ آفس سے تفصیلات اکٹھی کیں۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا۔ کہ ’ہم نے ان سے اس جرم میں استعمال۔ ہونے والے پانچ موبائل فون ۔بھی برآمد کیے ہیں۔‘
سنگھ کا تعلق انڈیا کے شمالی جموں شہر سے ہے۔ وہ اٹلی میں ثانوی سکول کی تعلیم مکمل کرنے۔ کے بعد اوفانینگو شہر میں خاندان کے ساتھ مقیم تھے۔

Pdf files on seex educationNeo his fiirst huge cockI had my first orgasmSmapl teen girl fuckedFree artoon sex family guyRule off thumb cookiong fishVintaage mazrcasite eearrings xnxx Huge black dicks fucking clipsSex with a genieThumbnail post mature
galleryStockings on mature ladiesVieo clips off escort at workBaaby no nudeAmateur asiwn cute photo
site videoLooking for cyber sexFree renamon porn https://xnxxindo.cc/ Sex spiretFucking myy latinaSpanking aanal pornLargest xxxx dvdYooung cocksNudee baptismChestymoms
busty matureFreee homemade cheerleader ssex tub xnxx Gafry kasparov dildoCalgwry escort directoryTingling at
tip of penisFine art nude female photoNorwegian striped shirtsBlack woken ass fuckedFree online sex video or pictureLaurren striped duvet coverVintage wagon wheel chandeliersNaraku kagoje clitTatman cock robinYou tube naked magician montrealBreast
implant technologyTeen summe xFoursome cumshots youjizzSex toy pearlsGirl next door slutsTop
natural brewst pornstarsYung stories sexBreast augmentwtion bfore and afterBest tits milf