آئرلینڈ کے کرکٹر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایوارڈ جیت لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔
ہیری ٹیکٹر کو مئی کے مہینے کی کارکردگی پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستان کے بابر اعظم. اور بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔