آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

💬2

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے. کہ اگر فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کیا گیا .تو مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا اس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ناروے 28 مئی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے۔

دوسری جانب غیرملکی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے. کہ آئرش حکومت بھی آج فلسطینی کو تسلیم کرنے کا اعلان کرسکتی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ مزید ممالک اس اقدام میں ہمارا ساتھ دیں گے۔

علاوہ ازیں ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے بھی اعلان کیا ہے. کہ اسپین 28 مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فوری مشاورت کے لیے ناروے اور آئرلینڈ سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے. مطابق یورپی یونین کے ممالک آئرلینڈ، اسپین، سلووینیا اور مالٹا نے حالیہ ہفتوں میں اشارہ دیا تھا. کہ وہ مشترکہ اعلان. میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

2 Comments

  1. Vintage housecoatHollywood sex scene tubeAsian com handicapGay petifilesStream video dump xxxBarbie blank
    fake nudesPictures of celeberties boobsChubby girls clothingHentai toddler
    sex xnxx Anti argument gay marriageDerogatory terms for vaginaMcdonald boobsSatanic sex
    ritualAsian beef sauceSpringfield xdm thumb safetyVintage parker duofold pens https://beta.xnxxtubexxx.cc/ Adult
    bookstores onlineFree nudists sex thumbsSusan g komen breast cancer foundation pinkCelebrity database nudesWofford
    college students have sexNew mexico sexual predictorsBlack
    blonde free fucking video xnxx Adult web shotsInternational
    business challenges sex discriminationCybertech internet strip clubSlutty nurses who love cockVictoria secret lingerie cheepJag27 3d porn comicsSmoked bottom roundSlow hand job compliationDeaf lesbian festival
    in sf caFemale cumshots videos freeSex with teen step dauSexy redhead
    cartoon imagesKinky gay videoBusty girls in topsHentai panty shitFree watchable celebrity sex tapesKennedy johnston lesbian sexNude
    pictures of annett otolle

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.