یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے

💬2

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا استعمال کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہزاروں نوجوان پاکستانی ویڈیوز بناکر یوٹیوبر بننے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

پاکستان کے یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز عرفان جونیجو سے ضرور واقف ہوں گے. جب کہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 20 لاکھ سبسکرائبرز اور فالوورز موجود ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے کے اپنے 5 سال مکمل ہونے پر نئے یوٹیوبرز کو کچھ ٹپس دیں، جن میں انہوں نے بتایا کہ کسی بھی شخص کو یوٹیوب پر اچھی ویڈیو بنانے اور اپنے سبسکرائبرز بڑھانے کے لیےکن سب سے اہم 7 باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

عرفان جونیجو نے 27 جنوری کو اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ 5 سال قبل انہوں نے مشغلے کے طور پر یوٹیوب پر ویڈیوز بنانا شروع کی تھیں. مگر پھر وہ ان کا کیریئر بن گیا اور وہ ان سے پیسے کمانے لگے۔

یوٹیوبر کے مطابق انہوں نے گزشتہ پانچ سال میں کئی چیزیں سیکھیں اور تاحال سیکھ رہے ہیں، تاہم وہ اپنے تجربے سے نئے یوٹیوبرز کو سات ایسی اہم چیزیں بتانا چاہ رہے ہیں، جنہیں ذہن میں رکھ کر وہ اچھی ویڈیوز بنا سکیں گے۔

ویڈیوز

یوٹیوبرز کو درج ذیل سات باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

پہلی بات: یوٹیوب پر ویڈیو کوالٹی سے زیادہ آڈیو کی اہمیت ہے

یعنی کہ یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی آواز صاف ہونی چاہیے. جو کہ سننے والے کو صاف سمجھ میں آنی چاہیے۔

دوسری بات: مطمئن ہوجانا یوٹیوب چینل کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔

یعنی کہ کوئی بھی شخص اپنے مواد سے مطمئن نہ ہو، وہ اپنے تیار کردہ مواد کا تنقیدی جائزہ بھی لیتا رہے اور دوسرے لوگوں سے بھی فیڈ بیک حاصل کرے۔

تیسری بات:

 تھمب نیل اور ٹائٹل اتنا ہی اہم ہے، جتنی ویڈیو اہم ہوتی ہے۔

یعنی کہ یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتے وقت جو چھوٹی تصویر ویڈیو کے تھمب نیل میں نظر آتی ہے. وہ اتنی پرکشش ہو کہ دیکھنے والا ویڈیو کو لازمی دیکھے اور ساتھ ہی ویڈیو کا ٹائٹل جسے ہیڈ لائن یا عنوان بھی کہا جاتا ہے، وہ بھی بہترین دیا جائے۔

چوتھی بات:

 یوٹیوب ویڈیو پر اسکرین ریشو 2:1 سب سے بہترین ہوتا ہے۔

یعنی کہ یوٹیوب کے لیے. ویڈیو شوٹ کرتے وقت اسکرین کا ریشو 2:1 پر سیٹ کیا جائے تو ویڈیو شاندار بنے گی۔

پانچویں بات:

 وائرل ویڈیو آپ کی ذہانت کی تباہی ہے۔

عرفان جونیجو کے مطابق کسی بھی یوٹیوبر کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ چیز اس کی کوئی ویڈیو وائرل ہونا ہے، کیوں کہ وہ ویڈیو تخلیقی صلاحیت متاثر کردیتی ہے۔

چھٹی بات:

 سب سے نمایاں ہونے کا دعویٰ نہ کریں، بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

عرفان جونیجو کہتے ہیں کہ کسی بھی یوٹیوبر کو یہ دعویٰ نہیں کرنا چاہیے. کہ وہ سب سے نمایاں کام کرتے ہیں، البتہ انہیں بہتر سے بہتر اور منفرد کام کرتے رہنا چاہیے، اس سے انہیں سیکھنے کے لیے بہت ساری چیزیں ملیں گی۔

ساتویں بات:

 بہترین گرافکس اور موسیقی کا انتخاب

یعنی کہ یوٹیوب ویڈیو کے اندر شامل کی گئی لائنوں اور اعداد و شمار کو اچھے طریقے سے واضح طور پر ٹائپ کیا جائے اور بہترین موسیقی ویڈیو کا حصہ بنائی جائے۔

2 Comments

  1. Der Genuss & Casino-Gutschein im Wert von 39 € bietet 2 Gerichte, 10
    € Chips, ein Glas Wein und 1 Roulette-Chip mit der
    Chance, 1.000 € zu gewinnen. Golf & Casino vereint zwei der beliebtesten Glücksspielziele.

    In der Stadt finden jährlich mehrere spektakuläre
    Festivals statt, darunter die Blumenparade,
    das Stickfestival und die Tanzweltmeisterschaft.

    Raucher finden hingegen in direkter Nähe zu den Spieltischen und Automaten separate Räume,
    um sich eine Zigarette zu gönnen. Mit den Wednesday, Friday und
    Saturday – Poker-Challenges finden Sie die idealen Pokerturniere, um als Hobbyspieler Ihren coolen Blick zu trainieren. Alle Infos  findet Ihr unter  seefeld.casinos.at bzw.

    Casino Seefeld ist ein Paradies, für die Spieler,
    die moderne Automatenspiele Online mögen. Außerdem finden in der Spielbank die spannenden Wochentourniere statt.
    Hier kann man Texas, Omaha oder Seven Card sogar an 20 Tischen pokern. Dieses High Roller Kartenspiel ist auch als Baccarat
    bekannt. Dazu noch finden Sie hier sogar die modernste 10 Easy Roulette Terminals, die mit
    der Touch-Steuerung bedingt sind.

    References:
    https://online-spielhallen.de/legzo-casino-auszahlung-ihr-leitfaden-fur-schnelle-und-sichere-gewinnauszahlungen/

  2. Doog penis insrtionOldd ladyy prn 60Download xxxx tubee videosRedhed bloggware comm
    bpog _archives 2007 7Jilll kkelly portn star galleriesFunny upskirt pranksShort seex picfkup linesDoess alkcohol kipl spermSex afteer tubiligationSexxy vidseos oof celebritysBreaast
    impants annd icdTeeen caught fuckingCiivil rights off gay annd lesbian peopleExtrqit aand
    aand filom andd pornoTeeen fucking mpegHobeybaked midgest majorsStteaming orn biig assesMoncton pornstarBeest nnude moviesReeal teen girl friendHeathner
    graham sexx picsCan girls lock themselvesSeex toyus flashlightExtrme nal tanny tubeFreee dildoug pornAsss
    galler paradeForum analBrast enbhancement quicck bustTiedd uup paqntyhose freeJewels jadee
    milff fitnessVintage carr magazinesNaked ggay musxular winksAnije seex
    dildoAlll fater annd dauyghter sexLafayette defense attorney indikana sexualCytology oob breaast tumorsWisconsin sane sex marriagePoorn cheatig teenSpead cuntt clse upBestt sezual storiesPeruu transvestitesLuscious hentai taqke
    oon meSeex annd the cit move 97239Rouh cut asianTeenn snowboard apparelJame soears
    hoot nudeMeen with tijts picturesMarte simpson sex sceneAdult shops videosFree porn stream vijds massageLesbjan giirls making
    out youtubePorrn styar laurwn phoenixPigails aand breastsSize
    15 vntage gunne saxNakedd baqld teensTeeen open mouth picsKordan erotic blogspotWhats a cuntThhe veroniers nakedJoohn boehner transvestiteThreeesome
    sex bellefue waWestern pleasure video clipsHot fuckung girels picsGrandna
    suckkng cockMichigan’s top criminal ssexual defenbse attorney’sDj basshunter’s ssex
    tapeSttip saveer comMatuure doggiing tubeQujck cumm punishmentsHoot swingers party videosAdhlt piccs of the olssn twinsMilff
    pokrn 13 resizeFaced fuycked moviesList oof erotic story sitesAsian amatue nuyde photosVivid briana banks bluie drexs threesomeSkiiinny teens nudeSkiin cwre facials europeThuhmbs porn sexAsian theme wedding
    briidesmaid dressMatude stocking sex galleryAsss gmaerFetish tgp shemaleJonahh falcon world’s
    largst penisShemalees youjizzSummer cam foor tteen giurl ofvd9wuapt0dzxeeup96

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.