خیبر پختون خوا میں ڈینگی کے مزید 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کے پی کے محکمۂ صحت کا کہنا ہے. کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پشاور کے 7 علاقوں سے. ڈینگی کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔
کےپی میں رواں سال ڈینگی. کے 2 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ 3 بڑے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ 100 سے زیادہ. ڈینگی مریض لائے جا رہے ہیں۔
302