کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے طلبا بڑی تعداد میں فیل

💬1

پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی. میں پوسٹ گریجویشن کے. ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز فیل ہو گئے. جس پر میڈیکل کمیونٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یونیورسٹی کے ایم ایس آرتھوپیڈک سرجری پارٹ ٹو کے چاروں امیدوار فیل ہوگئے. جبکہ ایم ایس پلاسٹک سرجری پارٹ ٹو میں حصہ لینے والے امیدوار بھی پاس نہ ہو سکے۔

ایم ایس نیورو سرجری فائنل امتحان میں بھی سارے امیدوار ناکام رہے. ایم ڈی پلمونالوجی فائنل امتحان میں حصہ لینے والے تمام امیدوار بھی فیل قرار دیے گئے۔

اسی طرح ایم ڈی انٹرنل میڈیسن فائنل امتحان میں حصہ لینے والا کوئی بھی امیدوار پاس نہ ہو سکا. جبکہ ایم ایس جنرل سرجری فائنل امتحان میں حصہ لینے میں 8 امیدواروں میں سے صرف ایک ہی پاس قرار پایا۔

ایم ایس یوروالوجی پارٹ تھری، ایم ایس پیڈیاٹرک سرجری فائنل امتحان میں چار میں سے صرف ایک جبکہ ایم ڈی کارڈیالوجی پارٹ ٹو میں 5 میں سے صرف ایک امیدوار کامیاب قرار پایا۔

تبصره

  1. Gliryhole job storyAsiasn cityy eawst industrial postPig tail blow jobCustomer
    mobile number phone service virginFree xxxx vintage video clipsDuroo fuerte gaay sexo ySeex wuth satin xnxdx Redhead
    tiffanyPopular teen noon fictionBdssm bed annd breakfast wichkta kansasLacey tom
    anal freeSecret lesbian massage videosWomen bbanging thjere pussyVacume seal seex toysNc adult
    medicaid applicaitonBusty mexican xxx videoss https://xnxxfree.win/ Sable
    and toirrie nude playboyHot moms getiong fuckedGyno chair pornScrlett johansson exposedd breastDownload free errotic
    adult showsVaginal discharge during late pregnancyTeen virgin pussy trrailers allNakedd
    photfos of consttance marie xnxx Kayai adultGaay sex edmotonPain from secret gay crushFeminal dominationTeeen counselliing servicesLaurie berker sexy picsRedhead girls fuckingCumfiesta hot
    young girls suckinbg dickHrmonal aduult cne rosacea facial cleansrr blackheadCommunication expression facial nonverbal

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.