کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دے دیا

💬2
کراچی کنگز
کراچی کنگز

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

کنگز کو پہلے ہی اوور میں جیمز وِنس کی صورت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا جنہیں رومان رئیس نے 5 کے مجموعے پر بولڈ کیا۔ انہوں نے 4 رنز بنائے تھے۔

اس کے بعد شرجیل خان اور حیدر علی کے درمیان 77 رنز کی عمدہ شراکت قائم ہوئی، دونوں نے ٹیم کو بڑے اسکور کی جانب گامزن کرنے کی کوشش کی۔

شرجیل خان 82 کے مجموعے پر 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، لیکن حیدر علی اور میتھیو ویڈ نے 35 رنز کی شراکت بنا کر ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھایا۔

حیدر چھکا لگانے کی کوشش میں 117 کے مجموعے پر آؤٹ ہوئے، انہوں نے 59 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہیں فہیم اشرف نے آؤٹ کیا۔

کانٹے کا مقابلہ

اس کے بعد میتھیو ویڈ 125 کے مجموعے پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 18 رنز بنائے تھے جبکہ اگلی ہی گیند پر عماد وسیم بھی کیچ آؤٹ ہوگئے۔ دونوں کو محمد وسیم نے آؤٹ کیا۔ 

اختتامی لمحات میں عرفان خان نیازی کے 19،۔شعیب ملک کے 18 اور جیمز فلر کے 12 رنز کی بدولت کراچی ۔کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ 

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رومان رئیس۔ محمد وسیم اور ٹام کرن نے دو دو جبکہ ۔فہیم اشرف نے ایک وکٹ لی۔ 

واضح رہے کہ ایونٹ میں یہ کراچی کنگز کا دوسرا میچ ہے۔ اسے پہلے میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں۔ 2 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش میں میدان میں اتریں۔ 

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم شاداب خان کی کپتانی میں میدان میں اتری۔ 

اس کے دیگر کھلاڑیوں میں حسان نواز، پال اسٹرلنگ، کولن منرو، ریسی ون ڈر ڈسن، اعظم خان، آصف علی، فہیم اشرف، ٹام کرن، محمد وسیم جونیئر اور رومان رئیس شامل ہیں۔

کراچی کنگز کی کپتانی عماد وسیم کر رہے ہیں۔ ٹیم میں چار تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ جہاں جیمز وِنس، جیمز فلر، موسیٰ خان اور عرفان نیازی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔ 

کراچی کنگز کی ٹیم عماد وسیم، جیمز وِنس، شرجیل خان، حیدر علی، شعیب ملک۔ میتھیو ویڈ، عرفان نیازی، جیمز فلر، اینڈریو ٹائے، موسیٰ خان اور محمد عامر شامل ہیں۔

2 Comments

  1. Lactobacillus vaginal plug capsuleStriped beach bag crochetParent directory cum indexTale of eroticaFree black lesbian pussy tgpTeeny bopper porn galleriesLladro virgin mary bustOwned asianWife forced to suck strange cockAdult cloth
    diaper albany ny xnxx Nude sexy anime’sNude pics blogsSexual suspensionBull sex drive and reproductive behaviorSturbridge ma vintage
    textilesLauren nude popeMissionary position closeupFree cum facial mpegsMature cat furnitureWife fucking
    movies https://xnxxmega.com/ 5000 latex dollInterracial amateur sex young coupleAsian holesXxx free video bondageLesbians sleepKenwood usa amateurTeen pageant interview suitsTeenage hairy bushHardcore oral sex and facialsFree ebony gay sex xnxx Sandra cgi nude guestbookLingerie stores in deutschlandBaby east ice in london oil strip teaseDavid
    carrillo adult hockeyAqua teen hunger force season 1 dvd coverAsian competitionHow
    create to fucking machineFree women nude screwingReplica vintage print of united states1.jpg index mature

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.