کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔
ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔
اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔
ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔

👍0👎0💬0 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے. کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی […]
👍0👎0💬0 ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہے کہ اگر کوئی بینک دیوالیہ ہو جائے‘ ڈوب جائے یا ناکام ہو جائے تو جمع کرائی گئی اضافی رقم […]
👍0👎0💬2 قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کے ساتھ دور کھڑے ہو کر سیلفی بنوا لی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ جس میں بھارتی لڑکی نے محمد […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025