
کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے دو اہلکاروں نے ہمیں روکا۔
انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے تلاشی. کے بعد ڈرانے کی کوشش کی اور 5 ہزار روپے رشوت طلب کی، تاہم دو ہزار لیے اور چھوڑ دیا۔
دوسری جانب ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ شہری کی ویڈیو منظر عام پر آنے. کے بعد نوٹس لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا. کہ فوری طور پر ملوث. دونوں اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے، جبکہ ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جارہی ہے۔

役立つ情報をお探しですか子供 留守番 何歳から 法律, ペーパードライバー 克服できなかった, 富良野 子供 ホテル, 小学校 個人面談 子供と一緒, 2人組 ?https://dragon737.com/ にアクセスすれば、これらのトピックをはじめ、あなたが興味を持つあらゆるトピックに関する包括的な情報を見つけることができます。このブログはユーザーフレンドリーな設計に