
پرندوں کے بڑے جھنڈ کو آسمان پر دیکھ کر یہ سوال تو اکثر لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ پرندے ایک دوسرے سے اتنے کم فاصلے پر اُڑتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟
یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی برسوں کی تحقیق کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے. کہ تمام پرندے اُڑان بھرتے وقت اپنا زیادہ جھکاؤ دائیں جانب رکھتے ہیں. اور دورانِ پرواز ایک دوسرے پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ پروندوں کو دورانِ پرواز اپنی اُڑان کی رفتار اور بلندی کو تبدیل کرنا ہو. تو بھی ایک ساتھ ہی تبدیل کرتے ہیں. اسی لیے وہ دوران پرواز ایک دوسرے سے ٹکراتے نہیں ہیں۔
سائنسدانوں نے یہ تحقیقی رپورٹ بجریگارز (Budgerigars) نامی مقامی پرندوں سمیت بہت سے دوسرے پرندوں کا جائزہ لینے کے بعد تیار کی ہے۔
اُنہوں نے یہ انکشاف یہ بھی بتایا. کہ ان کی نئی تحقیق سے ڈرونز کی تیاری میں کافی مدد ملے گی۔

Hey, downloaded the nbetapp. Runs pretty smooth on my phone and easy to get around. Seems legit if you’re into that sort of thing: nbetapp
Slots are fun, but it’s easy to get carried away! Seeing platforms like jiliok vip club offering quick registration & PHP transactions is interesting – good for responsible players. RTP rates matter, too! 🤔
Alright, 888gamevn online is legit. The game is good but the UI is not the best. Nevertheless, still worth playing. Check it out for yourself: 888gamevn