پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز کرکٹ میچ کے دوران ایک بھارتی شہری نے 62
کی پلیٹیں آرڈر کردیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آن لائن ڈلیوری سروس نے ٹؤئٹر پر بیان جاری کیا کہ بنگلور سے کسی شخص نے 62 بریانی کی پلیٹیں منگوائی ہیں۔
بیان میں پوچھا گیا کہ آپ کس جگہ پر ہیں؟ کیا آپ پاکستان اور بھارت کے میچ کی اسکریننگ کر رہے ہیں؟ کیا میں بھی آجاؤں؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ صرف کھیلوں کی سرگرمی نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک روایتی مقابلے کی شکل اختیار کرگیا ہے۔
دونوں ملکوں کی کروڑوں عوام پاک بھارت میچ کےلیے نہایت شدومد کے ساتھ انتظامات کرتے ہیں۔
[email protected]