
رمضان 2026 ریلیف: اقتصادی کمیٹی نے 19 ارب فوری ریلیز کی ہدایت، 25 ارب کی سمری منظور
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی. (ای سی سی) کے اجلاس میں وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج (PMRRP) 2026 کے لیے فنڈز کی سمری پیش کی گئی۔
ای سی سی نے مجموعی طور پر 25 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی، جبکہ فوری اجراء کے لیے. 19 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اضافی فنڈز ضرورت اور دستیاب مالی گنجائش کے مطابق جاری کیے جائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق یہ 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکیج ہے، جس کے تحت ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کو فی خاندان 13 ہزار روپے. کی براہ راست نقد امداد دی جائے گی۔ یہ امداد ڈیجیٹل اور بینکنگ ذرائع سے شفاف طریقے سے مستحقین تک پہنچائی جائے گی۔
پیکیج
اعلامیہ کے مطابق پیکیج کے آپریشنل اخراجات کے لیے ایک ارب روپے. کی اصولی منظوری بھی دی گئی ہے. ای سی سی نے فنانس ڈویژن کو اخراجات کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے اور رقوم براہ راست مستحق خاندانوں تک پہنچانے کی ہدایت کی۔
یہ اقدام رمضان المبارک کے موقع پر کم آمدنی. والے خاندانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے. اور بروقت امداد یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ وزیراعظم نے پہلے ہی اس پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا. کہ یہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پروگرام ہوگا، جو تقریباً 36 ملین افراد کو فائدہ پہنچائے گا۔

ناز محمد خان
چونگی امرسدو ستارہ کالونی لاہور نزد جہانگیر سکول
Zeeshanali
Rafi ullah
Just wanna state that this is extremely helpful, Thanks for taking your time to write this.
Interatial adultRedhead adult clipAustin vintage guitarHealthy adult weightFresno
latinas nakedNudes of vennessa hodgensNaked grampsPenis masturbation movie clipsGay arabic literatureTeen latina girl
xnxx Female dog peeing alotMen’s vintage bowling shoesExhibitionist lesbianMarried
woman who love there marriage just need better sex1940 s pornoLas vegas stripKacey kox midgetBig cock upFree downloadable anime adult flash
gamesFitness show bikinis https://amp.xnxxtubexxx.cc/ Dedham gay massachusettsYoung asian mother nudeFbsm hand jobDownload jessica rockwell
porno videoBlack and white vintage printsAsian tsunami relief tears in heavenMilf
orgie video xnxx Nice ass sex tubesCambodia pornographyDanny phantom porn picturesMissionary sex movieGirls pee under the tableShemale epic
magazineGay sex hardcorfeFuck black japaneseInformation-seeking behavior bay area minority teensCandid teens galleries