وریندر سہواگ اور اہلیہ کے درمیان علیحدگی

وریندر سہواگ

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آنے لگیں۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق وریندر سہواگ اور آرتی کی شادی 2004ء میں ہوئی تھی اور ان کے 2 بیٹے ہیں جو کہ 2007ء اور 2010ء میں پیدا ہوئے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فیملی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے. کہ دونوں کئی ماہ سے الگ رہ رہے ہیں. تاہم جوڑے کی جانب سے اب تک کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.