اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کی شروعات کرنے کی تصدیق کردی۔
پہلے ہی دونوں کی شادی کی افواہیں تھیں. اور اطلاعات تھیں کہ دونوں رواں ماہ ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
یہ اطلاعات تھیں بھی کہ دونوں کی شادی کی تقریبات پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگئیں۔
اور اب دونوں نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. نئی زندگی کی شروعات کی تصدیق کردی۔
دونوں نے عروسی لباس میں کرائے گئے. فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. شریک سفر بن جانے کی تصدیق کی۔
...
نئی زندگی
دونوں نے ایک جیسی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’بسم اللہ‘ کا کیپشن لکھا اور بتایا کہ دونوں نے نئی زندگی کی شروعات 5 فروری کو کی۔
اگرچہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کی شادی کی تمام تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں. یا نہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ دونوں کی شادی کی تقریبات سادگی اور خاموشی سے جاری ہیں اور دونوں نے نکاح کرلیا۔
دونوں کی جانب سے شادی کی پہلی تصاویر شیئر کیے. جانے کے بعد خیال ظاہر کیا جا رہا ہے. کہ جلد ہی دونوں ولیمے کی تقریبات کی تصاویر بھی شیئر کریں گے۔
دونوں کی جانب سے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کیے. جانے کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں نے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے. ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
0 0 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی20، راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم، میچ شروع […]
0 1 گزشتہ ہفتے مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے کراچی آنے والے دو بھارتی شہریوں نے کہا ہے کہ ہم جیل جانے کے لیے تیار ہیں لیکن اپنے آبائی ملک واپس نہیں جانا چاہتے۔ […]
0 0 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر .جاری بیان میں پی سی […]
[email protected]