دفتر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سفارت خانے. نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے. شہر زاویہ کے شمال مغرب میں مارسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹ گئی ہے۔
...
دفتر خارجہ کے مطابق طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے نے فوری طور پر ایک ٹیم. زاویہ ہسپتال روانہ کی ہے تاکہ مرنے والوں کی شناخت میں مقامی حکام کی مدد کی جا سکے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ متاثرہ پاکستانیوں کی مزید تفصیلات حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے. وزارت خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
0 0 کراچی میں شہری شادی کے نام پر لٹ گیا، خاتون نے نکاح پر نکاح تو کیا ہی، لیکن راز فاش ہونے پر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئی۔ کراچی کے […]
0 0 کراچی میں نوجوان کے قتل کے کیس میں والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔ نوجوان شکیل کو 24 اپریل 1990 کو گرفتار– کر کے سی آئی اے سینٹر لایا گیا تھا، جہاں […]
0 0 محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں تین سے پانچ اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ دو اگست سے […]
تبصره
The next time I read a blog, I hope that it doesnt disappoint me as much as this one. I mean, I know it was my choice to read, but I actually thought youd have something interesting to say. All I hear is a bunch of whining about something that you could fix if you werent too busy looking for attention.