برطانیہ: اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

1
0
فون

برطانیہ نے طلبہ کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے. کہ موبائل فون لانے پر پابندی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم کرنا ہے۔

وزیراعظم رشی سوناک نے کلاس روم میں موبائل کے استعمال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا تھا. کہ موبائل کے استعمال پر پابندی سے طلبہ کے رویوں میں بہتری آئے گی۔

برطانوی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں موبائل استعمال. سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان ایک روز قبل کیا گیا تھا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.