دنیا کی مہنگی ترین مشروم، جسکی قیمت جانکر آپ دنگ رہ جائیں گے

💬1
مہنگی ترین مشروم

جاپانی مٹسوتیکے مشروم دنیا میں سب سے مہنگی مشروم ہے. اس کے ایک پاؤنڈ کی قیمت 500 امریکی ڈالرز کے مساوی ہے، یہ ٹرفلز مشروم کی حریف ہے. اور اسے جاپانی کھانوں میں سب سے قیمتی جزو تصور کیا جاتا ہے۔

گوکہ مٹسوتیکے یا متا کے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں تک کہ امریکا میں بھی کاشت کی جاتی ہے. لیکن اس کی جو قسم جاپان بالخصوص جاپان کے علاقے کیوٹو میں پائی جاتی ہے وہ سب سے زیادہ پسندیدہ اور مہنگی ہوتی ہے اور منہ مانگے داموں پر فروخت ہوتی ہے۔ 

باہر سے جاپان میں درآمد کی جانے والی مٹسوتیکے مشروم تقریباً 50 ڈالر یا اس سے کم فی پاؤنڈ ملتی ہے لیکن جاپانی مشروم دس گنا زیادہ قیمت یعنی 500 ڈالر فی پاؤنڈ دستیاب ہوتی ہے۔

جاپان میں قانون ہے. کہ امپورٹڈ مشروم کو دھو کر صاف کیا جائے. لیکن مقامی مشروم مٹی لگی ہوئی ہوتی ہے. اور اس کی اصل قیمت اس کی خوشبو، گوشت جیسے ذائقے اور کھانے میں اس کی لذت ہے۔ 

تبصره

  1. Adult communities phoenixFree amatuer orgy moviesClitoris picture steroidBusty black tittesSex monster movie trailerBridget cunningham blow jobTeen screams loud while getting fuckedTrannys tgp xnxx Free
    amatuer teeny pornSkinny amateurs nylons high heelsVintage fender lap steelGay dragBest sexy teens fuck
    porn videosNude drunk sexy girlsNew cassie nude pic https://xnxxindo.cc
    Free adult chennelsU porno tubeAmerican dad francine pornInyuasha sexWomen county nudeSex travel thailand guideFree babe sex tube videosSexy asian in lingerieSlut maid strapon xnxx Increase female sexual interestAqua teen hunger
    force listErrotic pornAlexis texas best fuckFree pornstar
    julianFree homemade amateur tapesAdult dosage diphenhydramine hci antihistamineBreast cancer donateBoys in bondage pixFree topless teenIm at the bottom of the bottleNaked pics celebsWendy divine milf cougarTeen cum shootsFetish fantasy chairJason stratham pics
    nude

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.