دانیہ کا وکیل نہیں، مجھے برباد کرنے کے بعد نکاح کے لیے راضی ہوئیں، شوہر

سابق رکن قومی اسمبلی و اسکالر مرحوم عامر لیاقت سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی. دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے واضح کیا ہے. کہ وہ ان کے وکیل نہیںٰ تھے، انہوں نے ان کے وکیل. کا ڈراما کرنے کی ویڈیو مذاق میں بنائی تھی۔

دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد نے شادی کا اعلان کرنے کے بعد حال ہی میں ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو .میں اپنے تعلقات اور شادی سے متعلق مزید معلومات بتائی۔

دانیہ شاہ کا کہنا تھا. کہ ان کے دوسرے شوہر حکیم ہیں، جن سے ان کی والدہ اپنے لیے دوائی خریدتی تھیں، جس کے بعد ہی ان کے خاندان کے درمیان تعلقات ہوئے اور پھر بات شادی تک جا پہنچی۔

انہوں نے بتایا .کہ حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے. انہیں شادی کی پیش کش کی، جس پر انہوں نے کافی غور کرنے. کے بعد ان سے نکاح کرنے کا فیصلہ کیا۔

گناہ نہیں کیا

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نکاح کیا ہے، کوئی غلطی یا گناہ نہیں کیا اور انہیں حق مہر میں پانچ لاکھ روپے سمیت گھر اور گاڑی بھی دی گئی ہے جو کہ شوہر نے اپنی رضامندی سے دی۔

اسی دوران دانیہ شاہ. کے شوہر نے واضح کیا کہ وہ وکیل نہیں ہیں، انہوں نے دانیہ شاہ. کے ساتھ پہلی ویڈیو بطور وکیل بنائی تھی. جو کہ وائرل ہوگئی لیکن درحقیقت وہ حکیم ہیں۔

ان کا کہنا تھا. کہ دانیہ شاہ کی والدہ ان سے دوائی لینے آتی تھیں تو انہیں گھر آنے کی دعوت بھی دیتی تھیں، جسے قبول کرنے کے بعد وہ ان کے گھر گئے، جہاں دانیہ کو دیکھ کر وہ دل ہارے بیٹھے۔

انہوں نے اعتراف کیا. کہ انہوں نے پہلے ہی دانیہ شاہ اور عامر لیاقت کے معاملے سے متعلق. بہت کچھ سن رکھا تھا لیکن اب وہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ دانیہ شاہ نے نہ کوئی ویڈیوز بنائیں، نہ انہیں لیک کیا۔

ان کا کہنا تھا. جب کہ جب وہ پہلی بار دانیہ شاہ کے گھر گئےتو انہیں وہاں غربت نظر آئی، انہوں نے کراچی میں اپنے خلاف عامر لیاقت کے معاملے پر دائر کیے گئے کیسز کے لیے اپنی ہر چیز فروخت کر رکھی تھی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.