خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی 2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا
اعلامیہ کے مطابق ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا۔ کہ لیویز فورس کی بہترین کارکردگی سے امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔