پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے۔ کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللّٰہ نہ کرے کہ کسی کو ہو۔
پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے ۔کہ ہر میچ میں اپنا 100 فیصد دوں، میری بولنگ اسپیڈ پہلے۔ بھی یہی ہوا کرتی تھی۔
شاہین آفریدی نے کہا کہ میرا ہمیشہ ہدف تھا کہ ورلڈکپ کھیلوں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہے۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ کوشش کریں گے۔ کہ اگلے میچز میں بھی اچھا پرفارم کری
K(*9/1