بٹ کوائن کی شدید کمی جاری، 2024 سے اب تک کے منافع صفر

💬3

دنیا کی نمبر ون کرپٹو کرنسی کی قیمت 2026 کے شروع سے 20 فیصد کم

اکتوبر 2025 کے ریکارڈ ہائی 127 ہزار ڈالر سے مسلسل زوال، دسمبر 2024 میں پہلی بار 100 ہزار عبور کرنے. کے بعد اب شدید دباؤ؛ امریکہ کی ریگولیٹری نرمی سے حاصل فوائد ختم۔

3 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.