برطانیہ میں انوکھا واقعہ، جمائی لینے سے خاتون کی گردن کی ہڈی اپنی جگہ سے ہٹ گئی

💬35

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک عام سی جمائی بھی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے؟ برطانیہ میں 36 سالہ خاتون زوردار جمائی لینے کے باعث گردن کی ہڈی سرکنے کے خطرناک واقعے کا شکار ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ. اس وقت پیش آیا جب ہیلی بلیک نامی خاتون صبح اپنی بچی کو دودھ کی بوتل دینے کے لیے اٹھیں، اسی دوران جب انہوں نے بیٹی کو جمائی لیتے دیکھا. تو وہ بھی جمائی روک نہ سکیں۔

ہیلی کے مطابق جیسے ہی انہوں نے جمائی لی، انہیں اچانک جسم میں کرنٹ سا دوڑتا محسوس ہوا. اور ان کا بازو غیر ارادی طور پر ہوا میں معلق رہ گیا، غیر معمولی کیفیت دیکھ. کر انہوں نے اشارے سے شوہر کو ایمبولینس. بلانے کا کہا، اسپتال پہنچنے پر وہ شدید تکلیف میں تھیں. لیکن فوری طور پر ڈاکٹرز بھی اصل مسئلہ نہ سمجھ پائے۔

ریڑھ کی ہڈی

بعد ازاں گردن کا اسکین کیا گیا. تو پتا چلا کہ جمائی لینے کے دوران ہیلی کی گردن کی C6 اور C7 ہڈیاں ریڑھ کی ہڈی سے آگے کھسک گئی ہیں۔

ڈاکٹرز نے اس کو ایک نایاب اور حیران کن واقعہ قرار دیتے ہوئے. کہا کہ ہیلی کے بچنے کے امکانات صرف پچاس فیصد ہیں، فوری آپریشن کیا گیا. اور خوش قسمتی سے وہ زندہ بچ گئیں، ہیلی نے تقریباً چھ ماہ وہیل چیئر پر گزارے تاہم اب وہ بڑی حد تک صحتیاب ہوچکی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں ہیلی نے کہا. کہ اب ہر بار جمائی آنے پر. خوف سا محسوس ہوتا ہے، اگر جمائی دبانے کی کوشش کروں تو بھی عجیب کیفیت طاری ہوجاتی ہے، صحتیابی کے باوجود آج بھی بازو، کمر اور گردن میں درد رہتا ہے۔

35 Comments

  1. Howw to licfk breast milkInndian baby sister fuck movieIs
    ass connected to vaginaLesbian online sextames foor freeMy wfe fucks anyoneWalkthrough battle for bikini bottomDoctor fetishGaragge dlor bottom seal sdc xnxx Porn vids
    youtubeBesplatne sex slikeFree nasty ten picsHoemade teen porn mmoviesWarren cuccurullo
    fucked with dildoAnterior fornix epicenter orgasmEscort reeviews
    atlantaLycos hentai supeer tabooFrree party hardcore movies https://xxxxvideos.cc Sex and the city movie watch freeBbw 3someSeex inn tucumcariTeenage girrl sexy picsMercedes khani bikiniStripper clus in singaporePorn tube aholicBig box cigawr dickStrip club iin libcoln californiaPorno magazines purchase usa xnxx Amaterur frdee movie sitte videoDascha nudeVeggies up pussyVintage louisburg fire truckPorn star vilocity vonMature
    men jerkoff free videosJacks big rip offReputable breast augmentation doctorsChancre sores on penisOver weight sexAntique
    coverlet jzcquard vintageCum panties videoGatlinburg
    ttn swinger meet locationsBusty hardcore ffuck vidAlexmovies xxxAdult shows pittsburghOnline adult sim game

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.