برطانوی شخص نے کمر پر فریج اُٹھا کر 24 گھنٹوں میں 3 بلند چوٹیاں سر کرلیں

💬1
کمر

برطانیہ کے سابق فوجی اہلکار نے اپنی کمر پر فریج اٹھا کر 24 گھنٹوں میں 3 بلند چوٹیاں سر کرلیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق مائیکل کوپ لینڈ نے اپنی کمر پر فریج اٹھاتے ہوئے صرف 24 گھنٹوں میں انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کے تین بلند ترین پہاڑ سر کر کے سب کو حیران کردیا۔

انہوں نے یہ کارنامہ خیراتی کام کے لیے رقم اکٹھا کرنے کے لیے کیا۔

مائیکل کہتے ہیں کہ ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج وقت تھا. ’تینوں چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے وقت بہت بڑا چیلنج تھا، مجھے آخری گھنٹے تک بہت تیز دوڑنا پڑا‘۔

ذہنی صحت کے مسائل

انہوں نے بتایا کہ فریج کا مقصد ذہنی صحت کے مسائل کے بوجھ کو واضح کرتا ہے۔

انہوں نے ذہنی صحت کے خیراتی ادارے ’مائینڈ‘ کے لیے ہزاروں ڈالرز جمع کیے ہیں۔

فریج کا بھاری وزن کمر پر اٹھا کر چوٹیاں سر کرنے کا تجربہ بتاتے ہوئے. مائیکل نے کہا کہ ایسا کرنے کے لیے انہیں بہت محنت کرنا پڑی، انہوں نے کہا کہ ’چوٹیاں سر کرنے کے دوران موسلادھار بارشیں ہوئیں، چوٹی پر چڑھنے کے دوران 30 سے 40 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں، ایسا لگ رہا تھا ہمیں کوئی پیچھے دھکیل رہا ہے‘۔

مائیکل کوپ لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کی بین نیوس چوٹی، انگلینڈ کی اسکافیل پائیک اور ویلز کی اسنوڈن پہاڑ کی چوٹیاں سر کی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے 24 گھنٹوں میں تینوں چوٹیاں سر کرنے کے لیے آخری لمحات میں دوڑنا پڑا. یہ بہت ڈرامائی تھا۔

مائیکل نے بتایا کہ میں اپنی کمر پر فریج رکھ کر دوڑ رہا تھا، یہ بہت تکلیف دہ تھا۔

انہوں نے اس تجربے سے قبل ٹریننگ بھی حاصل کی تھی۔

مائیکل نے کہا کہ ’یہ صرف فریج کی بات نہیں ہے بلکہ اس کا اصل مقصد ذہنی مسائل کے بوجھ کی نمائندگی کرنا ہے‘۔

مائیل کوپ لینڈ اس کارنامے سے 7 ہزار پاؤنڈ (8 ہزار 781 امریکی ڈالرز) سے زائد جمع کرنے میں کامیاب ہوئے۔

تبصره

  1. Bondage gag pantieCum to eat picsFree web cam adult chat
    roomsSoftcore coulplesActivity ekg electrical pulseless stripWomen with hairy underarmsDiapered bdsm playYoung models non nudeAcosos sexualMyspace codes hide
    top and bottom links xnxx Clothed mother gives son handjobWatch unusual positions sex videosVirgin fuck pain cryPutting
    dog in cuntDemonstrations of sex toysAdult add adhd dr daniel amenWomen that
    love to fuckCuckhold cunnilingus 2008 jelsoft enterprises ltdThora birch
    mother porn starPorn toon gifs xnxxcn.com Cock
    flavouredPornstars with 34cAdults with charge syndromeTeen cherries thumbnail
    galleryTeenie thumbsPorn varietyNude golden oldies xnxx
    Pics of underage sexSaana porn picsGay black muscle tubeVagina
    hurts after sex used lubAqua teen happy birthdayCusto barcelona bikinis on line buyAdult education providers associationCum aceGirls boobs bounce while sucking cockBondage pony tail anal plugs

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.