ایک غلطی نے بدل دی قسمت: کرپٹو ایکسچینج نے صارفین کو 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن ‘تحفہ’ دے دیے

💬11
بٹ کوائن

جنوبی کوریا کے مشہور کرپٹو ایکسچینج بٹ ہمب (Bithumb) کی ایک تکنیکی غلطی نے صارفین کو چند منٹوں کے لیے اربوں ڈالر مالیت کے بٹ کوائن کا مالک بنا دیا۔

دراصل کمپنی نے جمعہ کو ایک پروموشنل ریوارڈ کے طور پر ہر صارف کو صرف 2,000 جنوبی کوریائی وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا سا نقد انعام دینے کا ارادہ کیا تھا، لیکن سسٹم میں غلطی کی وجہ سے صارفین کے اکاؤنٹس میں 2,000 بٹ کوائن (BTC) ٹرانسفر ہو گئے۔ اس وقت ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 70,000 ڈالر کے قریب. تھی، یعنی ایک صارف کو تقریباً 140 ملین ڈالر (تقریباً 40 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے بٹ کوائن مل گئے تھے۔

کل 695 صارفین متاثر ہوئے. اور مجموعی طور پر 620,000 بٹ کوائن. (موجودہ قیمت پر تقریباً 43 سے 44 ارب امریکی ڈالر) غلطی سے بھیجے گئے۔

فوری کارروائی :

  • غلطی کا پتہ چلنے کے صرف 35 منٹ کے اندر تمام متاثرہ اکاؤنٹس سے ٹریڈنگ اور ودڈرال کی سہولت معطل کر دی۔
  • کمپنی نے تقریباً تمام ٹوکن واپس حاصل کر لیے اور دعویٰ کیا ہے. کہ 99.7 فیصد بٹ کوائن واپس لے لیے گئے ہیں۔

ایکسچینج نے متاثرہ صارفین سے معذرت کی ہے. اور کہا ہے کہ یہ ایک تکنیکی خرابی تھی جسے فوری طور پر درست کر لیا گیا۔ خوش قسمتی سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا. اور زیادہ تر صارفین نے اضافی رقم واپس کر دی۔

یہ واقعہ کرپٹو دنیا میں ایک نایاب "ارب پتی بننے کا حادثہ” بن گیا ہے. جو صرف چند منٹوں تک ہی برقرار رہا۔

11 Comments

  1. My developer is trying to persuade me to move to .net from PHP.

    I have always disliked the idea because of the expenses.
    But he’s tryiong none the less. I’ve been using WordPress on numerous
    websites for about a year and am nervous about switching to another platform.
    I have heard fantastic things about blogengine.net. Is there a way
    I can import all my wordpress posts into it? Any help would be really appreciated!

  2. The other day, while I was at work, my cousin stole my apple ipad and tested to see if it can survive a thirty foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now destroyed and she has
    83 views. I know this is totally off topic but I had to share it
    with someone!

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.