ایچ آئی وی کے علاج میں بڑی پیش رفت، وائرس چھپ نہیں پائے گا

💬5
وائرس

سائنس دانوں کو ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں بڑی کامیابی اس وقت ملی جب ایک تحقیق کے بعد ایک پیش رفت ہوئی جسے ’پہلے ناممکن سمجھا‘ جاتا تھا۔

ایچ آئی وی خود کو خون کے سفید خلیوں میں ’چھپا‘ سکتا ہے جس کے باعث نہ تو مدافعتی نظام اور نہ ہی دوائیں اسے ڈھونڈ کر ختم کر پاتی ہیں۔

تاہم میلبرن کے پیٹر ڈوہرٹی انسٹیٹیوٹ فار انفیکشن اینڈ امیونٹی کے محققین نے اب ایک طریقہ دریافت کیا ہے. جس سے اس وائرس کو چند انسانی خلیوں سے باہر نکالا جا سکتا ہے جن میں وہ چھپا ہوا ہوتا ہے۔

یہ دریافت ممکنہ طور پر مدافعتی نظام یا دوا کو وائرس کی نشاندہی اور اسے مارنے کا موقع دے سکتی ہے. جس کا مطلب یہ ہے. کہ محققین علاج کے ایک قدم مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔

جینیاتی

ڈوہرٹی انسٹیٹیوٹ کی تحقیقاتی فیلو اور نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق کی شریک مصنفہ ڈاکٹر پاؤلا سیوال نے دی گارڈین کو بتایا. کہ خلیوں تک جینیاتی پیغام یعنی ایم آر این اے پہنچانا پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا کیونکہ. خلیے پیغام کو لے جانے والے ایل این پی (لپڈ نینو پارٹیکلز) کو قبول نہیں کرتے تھے۔

لیکن ٹیم نے پھر ایک نئی قسم کے لپڈ نینو پارٹیکلز تیار کیے. جس سے ایم آر این اے ٹیکنالوجی کو خون کے خلیوں تک پہنچانا ممکن ہو گیا۔ یہ ایم آر این اے  پھر اپنے. پیغام میں خلیوں کو وائرس ظاہر کرنے کی ہدایت دیتا ہے۔

ڈاکٹر پاؤلا نے اخبار کو مزید بتایا کہ ابتدا میں ٹیم کو لگا. کہ یہ نتائج بہت اچھے ہیں. لیکن شاید سچ نہ ہوں اور یہ کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ نیا نینو پارٹیکل ڈیزائن ایچ آئی وی کے علاج. کا ایک نیا راستہ بن سکتا ہے۔‘

انہوں نے کہا: ’ہم نے اسے دوبارہ لیبارٹری بھیجا تاکہ وہ تجربہ دہرائے. اور اگلے ہفتے اتنے ہی اچھے نتائج ہمارے منتظر تھے۔ تو ہمیں یقین کرنا ہی پڑا. اور یقیناً. اس کے بعد ہم نے اسے بہت مرتبہ دہرایا۔

5 Comments

  1. you are truly a just right webmaster The site loading speed is incredible It kind of feels that youre doing any distinctive trick In addition The contents are masterwork you have done a great activity in this matter

  2. Old-young indian lesbian sexLive adult video chat previewsFree pussy movies pornFisting hot pussyWinona ryder sex scandalJason segal
    penisApril friesen lesbian site web69 position sex photos xnxx F r diebstahl sexJimmys pornstarsChubby women heavy hangerAmerican teen girls sexPregnant women fetishDose victoria justice has big boobsOriental women wearing pantyhose https://xnxxhub.win/ Free
    no bull shit sex vidsScene nude outdoorShoulders back arms front thumbs outTeach wife to sucking penisPorn stars 1998Sexy
    malin akerman videosTori black pussySmooth amateur sex videos
    xnxx Tall women midgetVixen jack off videoFree busty nakedPhotos of wife in lingerieOnline
    adult christmas gameIsabela fontana nudeOnline porn video’sAdult footyPursian pornChubbies blowjobBreast implant sizesVintage aricraft show
    november arizonaShoes lesbianUncut dick loversLesbain porn site passwordsW4m bbwReal
    hidden cam pornSaxaphone licksDick and dom in da bungalow bbcPleasuring handjobsFrau
    und pferd sex

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.