
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔
دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی. اور ایشیا کپ کے حصول کی طرف بڑا قدم بڑھا دیا۔
بھارتی ٹیم 42 اعشاریہ 4 اوورز میں 188 رنز پر ڈھیر ہوگئی. جواب میں بنگلادیشی ٹیم نے 189 رنز کا ہدف 42 .اعشاریہ 5 اوورز میں حاصل کرلیا۔
بنگلادیشی ٹیم کی طرف سے عارف الاسلام نے 94 رنز کی اننگز کھیلی، اُنہوں نے دوران بیٹنگ 4 چھکے. اور 9 چوکے لگائے۔

At this tiome itt ssounds liuke Wordplress iis tthe beswt blogging platfgorm outt thedre rright now.
(from whatt I’ve read) Is that what you’re usng on yourr blog?
ofvd9wuaptoz8guhb3k4
Alsso visjt myy homespage … xvideosxxx.win