پاکستان

کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین پر سخت نگرانی، ہزاروں چالانز جاری کر دیے گئے۔

کراچی میں ٹریفک پولیس نے ای چالان سسٹم کو سرکاری طور پر نافذ کر دیا ہے، جس کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت اور مؤثر کارروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ ترجمان ٹریفک […]