زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا

💬1

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’زیڈ ٹی اِی‘ نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا۔

عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت پاکستانی ڈھائی سے تین لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے، تاہم بعض فونز کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے. تک بھی جا پہنچتی ہے۔

تاہم ’زیڈ ٹی اِی‘ نے دیگر کمپنیوں کے مقابلے انتہائی سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا، جسے جاپان میں فروخت سے قبل. آن لائن خریدنے پر مزید رعایت بھی دینے کا اعلان کردیا گیا۔

کمپنی نے ’زیڈ ٹی اِی: لبیرو فلپ‘ کو متعارف کراتے ہوئے. اس کی جاپان میں پری آرڈر بکنگ پر تقریبا 50 فیصد رعایت کا بھی اعلان کردیا۔

فون کو 7-6 انچ اسکرین، اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم جب کہ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

’زیڈ ٹی اِی: لبیرو فلپ‘ کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب. کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا ہے۔

اسی طرح فون کے فرنٹ پر ہول پنچ کے ساتھ 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

فولڈ ایبل فون کو 4300 ایم اے ایچ بیٹری اور 33 واٹ کے فاسٹ چارجر سمیت فنگر پرنٹ سینسر. اور دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی نے فون کی مجموعی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار روپے رکھی ہے، تاہم مختلف ممالک میں اسے فروخت کے لیے پیش کرتے وقت اس میں مزید کمی کرنے کا امکان ہے۔

’زیڈ ٹی اِی: لبیرو فلپ‘ کو جلد ہی. پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں بھی پیش کیا جائے گا. اور ممکنہ طور پر پاکستان میں اس کی قیمت کم کرکے ایک. لاکھ روپے تک کردی جائے گی۔

تبصره

  1. Dick pleasuresRoomate sex on cameraGlory hole fort worthBdsm how to
    tortureAnal cumshot galleryFree vintage sex vidiosDeepthroat heather wikiHomemade amateur xxx videoAdult
    free hidden line object puzzleSucking cocks blondes xnxx White
    girls ass galleriesFree online pee yourself video adult
    baby diaper lovereXxx flintstones cartoonsMasturbation men orgasmsBrittany rathel
    nudeHuge solo bbwGay cruising in njHustler parody dvdsReview virgin mobile phones newxxx.jumpandread.com Valerie conception nude photosHiromi simon tgpOral sex home made long video clipsTeen blowjobs
    cum facialsMistress forces cock worshipFree gay deep throat picsLoretta blake hoffman pornFat gallery movie porn skinny
    womanSecret nudes at the tanning salonEager teen with boyfriend blowjob xnxx Asian massage
    jacksonville floridaAdult fun jokesOld woman fuck 50Clip gay porn star videoAncient greek teen boysKelly carlson pornGift basket ideas for teenLesbain mom and duaghter
    having sex pornWhat questions do escorts askAfrican american erotic itemsSexy adult modelSmall
    cock cuckoldsDick helmsGay porn vids that aret blockedNaked pictures
    of brittneyShanna mccullough threesomeOral contraceptive aspartame aluminum
    fibromyalgiaFree muscle women porn

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.